изучение языков

Mankind's Division Into Different Shapes,languages,categories and tribes!!!! Why ????|| EL 1122

0 Просмотры
изучение языков
Издатель
Ye video,"Mankind's Division Into Different Shapes,languages,categories and tribes! Why ????|| بنی نوع انسان کی صورتیں، زبانیں، درجہ بندیاں
اور قبائلی تقسیم. ....... آخر کیوں؟؟ ؟؟ اللہ تعالی کی مخفی حکمتیں ہیں -اصل میں یہ قرآن مجید ایک حقیقی علم ہے اور یہ دنیا وآخرت اس کی عملی تجربہ گاہیں ہیں -اس ویڈیو میں یہ تفصیلی وضاحت کی گئ ہے کہ انسانوں کی مختلف صورتوں، زبانوں،رشتے داروں اور زندگی کے مختلف شعبوں ،مختلف قوموں اور خاندانوں کی تقسیم میں میں کونسا چھپا ہوا راز ہے-اس ویڈیو کے ذریعے تعلیم وتربیت کے نقطہء نظر اللہ تعالی کے نازل کردہ اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہنچائے ہوئے پیغام قرآن کی روشنی میں مختصر،آسان اور قابل فہم انداز میں وضاحت کردی گئی ہے تاکہ ہر انسان باخبر ہو کہ وہ کون،کیا،کیسے اور کیوں اس دنیا میں ہے-تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال!
Категория
Другие языки
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика